کیا آپ بھی اپنا کاروبار چلاتے ہیں؟
Do You Run Your Own Retail, Clinic, or Service Business?
تو کیا یہ مسائل آپ کے ساتھ بھی ہیں؟
Are you still facing these daily headaches with manual paper registers?
کاغذی پرچیوں، کیلکولیٹر اور رجسٹر میں الجھا ہوا کاروبار
Piles of paper slips, missing customer Udhaar entries, unknown daily profit, and late stock-out surprises.
دن بھر سیل، مگر منافع کا پتہ نہیں؟
All-day sales, yet no clear idea of your actual net profit?
اُدھار کس نے دینا ہے، یاد نہیں؟
Can't remember which customer owes credit (Udhaar) and how much?
اسٹاک ختم ہونے کا پتہ دیر سے چلتا ہے؟
Finding out items or medicines are out of stock only when a customer asks?
بل اور حساب اب بھی رجسٹر میں لکھتے ہیں؟
Still writing bills, patient tokens, and daily accounts by hand in a paper register?
ملیے کاروباری ایپ سے
✦Meet KarooBari App — Your Complete Mobile & Tablet Business Solution
بلنگ، ٹوکن سسٹم، اسٹاک اور کھاتہ — مکمل اردو اور انگریزی میں
Billing, Token Printing, Inventory & Customer Khata — Fully in Urdu & English on Your Phone or Tablet
آمدن، خرچ اور منافع
Income, Expenses & Net Profit
سیل اور اخراجات درج کریں، کاروبار کی رپورٹ ایک جگہ دیکھیں۔
Record daily sales and shop expenses; view your complete profit report in one dashboard.
اُدھار کا واضح حساب
Clear Customer Credit (Udhaar Khata)
کسٹمر کا بقایا، پرانا اُدھار اور ہر ادائیگی کی تفصیل دیکھیں۔
Track customer balances, previous credit history, and every single payment installment.
بلنگ اور رسید آسان
Easy Billing, PDF & Thermal Receipts
اردو میں بل بنائیں، PDF نکالیں یا اپنے پرنٹر سے رسید دیں۔
Create bills in Urdu or English, share WhatsApp PDF invoices, or print via Bluetooth thermal printer.
اسٹاک پر نظر
Smart Stock & Mobile Barcode Control
بارکوڈ سے سیل کریں اور کم اسٹاک کی رپورٹ دیکھیں۔
Sell rapidly using your phone's camera or barcode scanner and get automatic low-stock alerts.
کلینک، لانڈری، رینٹ اے کار اور میڈیکل اسٹورز کے لیے ٹوکن پرنٹنگ سسٹم
Built-In Queue Token & Service Slip Printer for Doctor/Homeo Clinics, Dry Cleaners & Rent-a-Car
Complete Solution for Every Small Business & Service Sector
ہومیوپیتھک اور ڈاکٹر کلینک
Homeopathic & Doctor Clinics
مریضوں کا ٹوکن نمبر، کنسلٹیشن فیس، دوائیوں کا بل اور ریکارڈ۔
Print patient queue tokens, consultation fee slips & medicine records.
میڈیکل اسٹور اور فارمیسی
Medical Stores & Pharmacies
بارکوڈ سے تیز بلنگ، کم اسٹاک الرٹ اور روزانہ منافع کا حساب۔
Rapid barcode billing, low-stock medicine alerts & daily cash reports.
لانڈری اور ڈرائی کلینرز
Laundry & Dry Cleaning
کپڑوں کی تعداد، واپسی کی تاریخ کا ٹوکن اور کسٹمر بقایا کھاتہ۔
Issue garment pickup tokens with delivery dates, suit counts & dues.
رینٹ اے کار سروسز
Rent-a-Car & Transport
گاڑی کی بکنگ سلپ، ایڈوانس، بقایا کرایہ اور ڈرائیور کے اخراجات۔
Print vehicle booking vouchers, track advance payments & fuel expenses.
کریانہ اور جنرل اسٹور
Grocery & General Stores
اردو بلنگ، محلے کے گاہکوں کا اُدھار کھاتہ اور مکمل اسٹاک کنٹرول۔
Urdu/English receipts, monthly customer Udhaar khata & stock alerts.
سیلون اور بیوٹی پارلر
Salons & Grooming Studios
سروس ٹوکن، پیکیج بلنگ اور روزانہ کی آمدن و اخراجات۔
Service queue tokens, bridal/grooming packages & daily cash summary.
موبائل اور ریپئرنگ شاپ
Mobile & Repair Workshops
ریپئرنگ جاب ٹوکن، اسپیئر پارٹس اسٹاک اور گاہک کی رسید۔
Issue repair claim tokens, track accessories inventory & warranty bills.
بیکری، کیفے اور فوڈ پوائنٹ
Bakeries & Fast Food
فوری آرڈر ٹوکن پرنٹنگ، کیش کاؤنٹر بلنگ اور روزانہ منافع۔
Instant kitchen order tokens, quick tablet billing & daily expense logs.
ابھی کلک کر کے کاروباری ایپ چلا کر دیکھیں
Test Live Billing, Clinic/Laundry/Rent-a-Car Token Printing, Udhaar Khata, and Profit Reports right here:
اپنا کاروبار منتخب کریں اور فوری ٹوکن سلپ بنائیں:
کسٹمر اُدھار کھاتہ اور بقایا لسٹ (Customer Credit Ledger)
One-Tap Payment Recoveryکم اسٹاک الرٹ (Low Stock Alert):
Panadol CF (4 packs left) • Surf Excel 500g (3 packs left)
ہر چھوٹے اور بڑے کاروبار کے لیے آسان سبسکرپشن پلانز
Affordable Mobile & Tablet Plans Tailored to Your Business Needs
چھوٹی دکان، کلینک اور سروس کاروبار
Ideal for single-counter shops, clinics & salons
- مکمل اردو اور انگریزی بلنگ + PDF
- گاہک اُدھار کھاتہ اور وصولی ریکارڈ
- روزانہ آمدن، خرچ اور منافع رپورٹ
مکمل بارکوڈ، ٹوکن پرنٹنگ، اسٹاک اور کھاتہ
Full Mobile/Tablet POS with Token System, Barcode & Bluetooth Print
- مریض/کسٹمر ٹوکن پرنٹنگ اور بارکوڈ اسکیننگ
- تھرمل پرنٹر رسید + واٹس ایپ PDF بل
- مکمل کسٹمر کھاتہ، کم اسٹاک الرٹ اور منافع ڈیش بورڈ